| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 13456 | SHAH DEEN
Name Report Error! |
| شاہ دین ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
| 13457 | SHAH JEHAN
Name Report Error! |
| شاہجہاں ۔ دنیا کا بادشاہ ۔ دنیا کا سردار ۔ ریاست بھوپال کی ایک حکمران نواب شاہجہاں بیگم جو بڑی عالمہ اور فاضلہ تھی ۔ |
| 13458 | SHAH KHANUM
Name Report Error! |
| شاہ خانم ۔ بڑے گھر کی عورت ۔ |
| 13459 | SHAH KHAWER
Name Report Error! |
| شاہ خاور : سورج ۔ افتاب ۔ شمس ۔ |
| 13460 | SHAH NAWAZ
Name Report Error! |
| شاہ نواز ۔ بادشاہوں کو نوازنے والا ۔ |