| Sr. | Names & Urdu Meanings | 
| 11076 | QAREEAH Name
 Report Error!
 | 
| قارعہ: کوٹنے والا ۔ ٹھونکنے والی شے۔ | 
| 11077 | QAREEB Name
 Report Error!
 | 
| قَرِيب ﷺ ۔ اللہ کے قريب ۔ قرآنِ حکيم ميں ارشاد ہے ؛ پھر قريب ہوا اور آگے بڑھا يہاں تک کہ دو کمان کا يا اس سے بھی کم فرق رہ گيا ۔ پھر اللہ تعالی نے اپنے بندے پر وحی کی جو وحی کرنا چاہی ۔ ( سورہ نجم  ۸/۹ ) | 
| 11078 | QAREEHA Name
 Report Error!
 | 
| قریحہ ۔ عادت ۔ خصلت ۔ | 
| 11079 | QAREENA Name
 Report Error!
 | 
| قرینہ  ۔ سلیقہ  ۔ | 
| 11080 | QAREER Name
 Report Error!
 | 
| قریر: خوش و خرم ۔ سرسبزوشاداب ۔ |