| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 12101 | SAADIQ
Name Report Error! |
| صَادِق ﷺ ۔ سَچّے ۔ قرآن پاک ميں ارشاد ہے ؛ اور اللہ تعالٰی اور اُسکے رَسُول ﷺ نے سَچ فرمايا؛ ( سورہ احزاب ۔ ۲۲ ) آپ ﷺ نے فرمايا ميں نبی اُمی صادق اور پاک ہوں ۔ ( جامع الصغير ) |
| 12102 | SAAF
Name Report Error! |
| ساعف: قریب ۔ نزدیک ۔ پاس ۔ |
| 12103 | SAAF
Name Report Error! |
| ساعف ۔ قریب ۔ |
| 12104 | SAAF
Name Report Error! |
| ساعف ۔ قریب ہونا ۔ |
| 12105 | SAAHIB
Name Report Error! |
| صَاحِب ﷺ ۔ ساتھی ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ قسم ہے ستارہ کی جب وہ غروب ہونے لگے تمہارے صاحب نہ راہ (حق ) سے بھٹکے اور نہ ہی غلط راستہ اختيار کيا ۔ ( سورہ نجم ۱،۲ ) |