| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 5511 | HASHIM
Name Report Error! |
| ہاشم ۔ آپؑ کے پردادا کا نام ۔ |
| 5512 | HASHIM
Name Report Error! |
| ہاشم: روٹی کے ٹکڑے کرنے والا ۔ حضورسرور کائناتﷺ کے پردادا کا نام ،جو نہایت خوبصورت اور جاہ و جلال والے تھے۔ آپ کے چار بیٹے تھے ،ایک ؛اسد؛ جو کہ حضرت علی کے والد تھے۔ دوسرے نفیلہ،اور تیسرے صفی، چوتھے عبدالمطلب جو کہ آپﷺ کے دادا تھے۔ |
| 5513 | HASHIMA
Name Report Error! |
| ہاثمہ ۔ توڑنے والی ٹکڑے کرنے والی ۔ |
| 5514 | HASHIMA
Name Report Error! |
| غضبناک برانگنحیتہ آگ بگولا سیخ پا ۔ |
| 5515 | HASHIMI
Name Report Error! |
| ہاشمی ۔ قبیلہ ہاشم سے تعلق رکھنے والا ۔ |