| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 241 | ABU-L-HASAN
Name Report Error! |
| حسن کا باپ ۔ سیدنا حضرت علیؓ کی کنیت ۔ |
| 242 | ABU-L-KHAIR
Name Report Error! |
| ابُو الخیر ۔ بھلائی کا باپ ۔ ایران کا ایک مشہور شاعر ۔ |
| 243 | ABUBAKER
Name Report Error! |
| ابو بکر ۔ خلیفہ اول کا نام ۔ |
| 244 | ABUDIA
Name Report Error! |
| عبودیہ ۔ عبادت ۔ توحید ۔ واحدا نیت ۔ |
| 245 | ABULAHAB
Name Report Error! |
| ابولہب ۔ حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت ۔ لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا ۔ اس لئے انہیں ابولہب کہتے تھے ۔ |