| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 17466 | ZUBDA
Name Report Error! |
| زبدہ ۔ بر گزیدہ منتخب خلاصہ مکھن مغل بادشاہ اور نگزیب عالمیگر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی ۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی ۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی ۔ |
| 17467 | ZUBRIJ
Name Report Error! |
| زبرج : زینت ۔ آرائش ۔ |
| 17468 | ZUFAF
Name Report Error! |
| ذفاف : زہر قاتل ۔ تھوڑا سا پانی ۔ |
| 17469 | ZUFAGAN
Name Report Error! |
| ضو فگن : روشنی دینے والا ۔ |
| 17470 | ZUFIA
Name Report Error! |
| زوفیہ ۔ بوٹی ایک قسم کا پودا ۔ |