| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 14401 | SUKHRAN
Name Report Error! |
| سخران ۔ فرمانبر د ار لوگ تابعدار لوگ مطیع لوگ ۔ |
| 14402 | SULAH
Name Report Error! |
| صلحہ ۔ دوستی رفاقت ۔ |
| 14403 | SULAIMA
Name Report Error! |
| سلمیے ۔ محبوبہ پیاری ۔ |
| 14404 | SULAIMAN
Name Report Error! |
| سلیمان : صلح پسند ۔ مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام جن کی حکومت انسانوں کے علاوہ جنات ، چرند ، پرند ۔ پر بھی تھی ۔ آپ حضرت داود علیہ السلام کے بیٹے ہیں ۔ |
| 14405 | SULAM
Name Report Error! |
| سلم ۔ سیڑھی رکاب وسیلہ ۔ |