| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 251 | ACHARIA
Name Report Error! |
| آچاریہ ۔ استاد ۔ معلم ۔ گورا ۔ برہمن ۔ کسی فرقے کا بانی ۔ لائق آدمیوں کا خطاب ۔ |
| 252 | ACRON
Name Report Error! |
| چلغوزہ ۔ |
| 253 | ACTINOMYCOSTI
Name Report Error! |
| ایکٹینو مائیس اسرائیلی نامی جراثیم کی پیدا کردہ غیر متعدی بیماری جو زیادہ تر جڑوں کو متاثر کرتی ہے اس کے علاوہ پھیپھڑوں دماغ او ر انتڑیوں پر بھی اثر کر سکتی ہے ۔ |
| 254 | ADA
Name Report Error! |
| ادا: ناز ۔ نخرہ ۔ |
| 255 | ADAD
Name Report Error! |
| عداد: ساتھی ۔ رفیق ۔ بخشش ۔ |