| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 9591 | NAAH
Name Report Error! |
| ناہ ﷺ ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ وہ( رَسُول ﷺ ) انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں ۔ اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۔ ۱۵۷ ) |
| 9592 | NAAH
Name Report Error! |
| ناہ: رسول اکرمﷺ کا لقب۔ منع کرنے والا ۔ |
| 9593 | NAAJA
Name Report Error! |
| ناعجہ ۔ گوری چٹی عورت سفید رنگ کی عورت ۔ |
| 9594 | NAAMA
Name Report Error! |
| ناعمہ ۔ آسودہ حال خوشحالی زندگی گزارنے والی ۔ |
| 9595 | NAAMA
Name Report Error! |
| نعامہ ۔ عمدہ ۔ |