| Sr. | Names & Urdu Meanings |
| 11611 | RAMIL
Name Report Error! |
| رمل ۔ زیت ۔ |
| 11612 | RAMIL
Name Report Error! |
| رمل : ریت ۔ |
| 11613 | RAMILA
Name Report Error! |
| رمیلہ ۔ سجانے والی آراستہ کرنے والی حضور نبی کریم ﷺ کی خالہ ام سلیم کا ایک نام ۔ |
| 11614 | RAMIQ
Name Report Error! |
| رامق : خاطر و مدارت کرنے والا ۔ |
| 11615 | RAMISA
Name Report Error! |
| رمیصا ۔ ایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں ۔ اور ام سلیم کے نام سے مشہور تھیں ۔ |