| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 866 |
When he attained the age of maturity he became a trader
R Phrase
Report Error!
|
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلوغت کی عمر کو پہنچ گئے تو وہ ایک تاجر بن گئے
|
| 867 |
But when he brought to them Our signs they laughed at them[Q 43-47] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے |
| 868 |
CONTRIBUTORY R Noun
Report Error!
|
جب کوئی کمپنی ٹوٹ جائے تو وہ شخص جو اس کے قرضوں کے ادا کرنے میں شریک ہو ۔ |
| 869 |
WHEN THE STUDENTS LEARN IT HE CLEANS THE BLACK-BOARD WITH A DUSTER R
Report Error!
|
جب طلباء اسے یاد کر لیتے ہیں،تو وہ تختہ سیاہ کو جھاڑن سے صاف کر دیتے ہیں |
| 870 |
When the railway gate is closed, so never try to cross railway track
R Phrase
Report Error!
|
جب ریلوے پھاٹک بند ہو تو کبھی بھی ریل کی پٹری کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں
|