| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1121 |
ANNEAL R Noun
Report Error!
|
جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ |
| 1122 |
And when I have fashioned him and breathed into him of My spirit, bow before him in homage[Q 15-29] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا |
| 1123 |
When we face the ugly reality of life our dreams are shattered we stand defeated and disillusioned
R Phrase
Report Error!
|
جب ہم حقیقی دنیا کی تلخ حقیقت سے روشناس ہوتے ھیں تو ہمارے خواب بکھر جاتے ھیں ایسی صورت میں ہم مایوس ہو جاتے ھیں
|
| 1124 |
For example, when you are very angry and want to his some one but don\'t do so you are displaying tolerance R Phrase
Report Error!
|
جب آپ بڑے غصّے میں ہوتے ہیں اور کسی کو مارنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے تو آپ برد باری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں |
| 1125 |
for examplewhen you are very angry and want to hit some one but do not do so you are displaying tolerance R Phrase
Report Error!
|
جب آپ بڑے غصے میں ہوتے ہیں اور کسی کو مارنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے تو آپ بردباری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں ۔ |