| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1091 |
When he said to his father and his people: \"What are these idols to which you cling so passionately[Q 21-52] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا یہ کیا مورتیں ہیں جن (کی پرستش) پر تم معتکف (وقائم) ہو؟ |
| 1092 |
SORPTION R Noun
Report Error!
|
جبذ ۔ وہ عمل جِس کے ذریعے ایک شے کے سالموں کو دوسری شے قابو کر لیتی ہے جیسا کہ عمل انجذاب میں ہوتا ہے ۔ |
| 1093 |
When he died in the battle field he told captain oliver that he loved the girl who gave him the little wiilow
R Phrase
Report Error!
|
جب وہ میدان جنگ میں مرا اس نے الیور کو بتایا کہ وہ اس لڑکی سے محبت کرتا تھا جس نے اسے بید کا درخت دیا تھا |
| 1094 |
WHEN THE SON OF MAN COMES AGAIN, YOU WILL KNOW IT. ON THAT DAY HE WILL SHINE LIKE LIGHTNING FLASHES ACROSS THE SKY.[LUKE 17-24] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب ابن آدم دوبارہ آئےگاتوتمہیں معلوم ہوگا۔آسمان کےایک طرف سےدوسری طرف بجلی
چمکنےکی طرح وہ آئےگا۔ |
| 1095 |
Whenever I have a spare time I go into my garden and do some work there R Phrase
Report Error!
|
جب کبھی میرے پاس کوئی فالتو وقت ہوتا ھے تو میں اپنے باغ میں چلا جاتا ھوں اور وہاں کچھ نہ کچھ کام کرتا ھوں |