| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1136 |
BACITRACIN R Noun
Report Error!
|
جب دوسرے ذرائع علاج ناکام رہیں تو اس وقت بیرونی طور پر لگائی جانے والی موءثر جراثیم کش جس سے حساسیت پیدا نہیں ہوتی ۔ |
| 1137 |
Remember, when he said to his father: \"O my father, why do you worship that which can neither hear nor see nor even profit you the least[Q 19-42] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابّا آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہیں جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں |
| 1138 |
SEVERANCE PAY R Noun
Report Error!
|
جب کوئی آجر کسی ملازم کو اس کی غلطی کے بغیر نوکری سے علیحدہ کرتا ہے تو جو رقم تاوان کی طور پر دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں ۔ |
| 1139 |
When Al and Max asked him to serve them heavy food he at once replied that they could get it at dinner R Phrase
Report Error!
|
جب آل اور میکس نے اس سے بھاری کھانا مانگا تو اس نے اسے انہیں فورا جواب دیا کہ انہیں بھاری کھانا صرف ڈنر میں مل سکتا ھے |
| 1140 |
WHILE THE TWO MEN WERE SAYING THESE THINGS TO THE OTHER FOLLOWERS, JESUS HIMSELF CAME AND STOOD AMONG THEM. HE SAID TO THEM, “PEACE BE WITH YOU.[LUKE 24-36] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب وہ دونوں ان واقعات کوسنارہےتھےتوتب یسوع
شاگردوں کےگروہ کےبیچوں بیچ کھڑےہوکران سے
کہاکہ تمہیں سلامتی نصیب ہو۔ |