| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1246 |
my dear fellow youre fitter than i am merivale would say, sipping a glass of sherry when he called every fortnight or so youre past the age when people get these horrible disease; R Phrase
Report Error!
|
جب میری ویل تقریبا پندرھواڑے اس سے ملنے آتا تو وہ ہسپانوی شراب سے بھرے گلاس کی چسکیاں لیتے ہوئے کہتا میرے محترم دوست آپ مجھ سے زیادہ تندرست ہیں آ مجھ سے زیادہ تندرست ہیں تم عمر کے اس دور سے گزر چکے ہو جب لوگوں کوخوفناک بیماریاں لاحق ہوتی تھی۔ |
| 1247 |
When We said to you: \"Verily your Lord circumscribes mankind,\" and showed you the vision and the accursed tree of the Qur´an, it was as a bone of contention for men. Thus do We (instil) fear in them; but they only transgress the more[Q 17-60] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب ہم نے تم سے کہا کہ تمہارا پروردگار لوگوں کو احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اور جو نمائش ہم نے تمہیں دکھائی اس کو لوگوں کے لئے آرمائش کیا۔ اور اسی طرح (تھوہر کے) درخت کو جس پر قرآن میں لعنت کی گئی۔ اور ہم انہیں ڈراتے ہیں تو ان کو اس سے بڑی (سخت) سرکشی پیدا ہوتی ہے |
| 1248 |
LOT LOOKED AND SAW THE WHOLE JORDAN VALLEY.HE SAW THAT THERE WAS MUCH WATER THERE. (THIS WAS BEFORE THE LORD
DESTROYED SODOM AND GOMORRAH. AT THAT TIME THE JORDAN VALLEY ALL THE WAY TO ZOAR WAS LIKE THE LORD’S GARDEN. THIS WAS GOOD LAND, LIKE THE LAND R Holy Biblical
Report Error!
|
جب لوط نےآنکھ اٹھاکردیکھاتواسےیردن کی گھاٹی نظرآئی۔اوراس نےوہاں ضرورت سےزیادہ
پانی کودیکھا۔(یہ اس وقت کی بات ہےجب خداوندنےسدوم اورعمورہ شہروں کوبربادنہ کیا
تھا۔اس زمانےمیں یردن کی گھاٹی سےضغرتک
خداوندکےچمن کی طرح تھا۔اورزمین مصرکی زمین کی طرح زرخیزبھی تھی۔) |
| 1249 |
Then as he was about to lay hands on the one who was their common enemy, he cried out: \"O Moses, do you want to kill me as you killed that person yesterday? You only want to be a tyrant in the land and no peacemaker[Q 28-19] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب موسٰی نے ارادہ کیا کہ اس شخص کو جو ان دونوں کا دشمن تھا پکڑ لیں تو وہ (یعنی موسٰی کی قوم کا آدمی) بول اُٹھا کہ جس طرح تم نے کل ایک شخص کو مار ڈالا تھا اسی طرح چاہتے ہو کہ مجھے بھی مار ڈالو۔ تم تو یہی چاہتے ہو کہ ملک میں ظلم وستم کرتے پھرو اور یہ نہیں چاہتے ہو کہ نیکو کاروں میں ہو |
| 1250 |
SO AFTER THE TWO MEN BROUGHT LOT AND HIS FAMILY OUT OF THE CITY, ONE OF THE MEN SAID, “NOW RUN TO SAVE YOUR LIFE! DON’T LOOK BACK AT THE CITY, AND DON’T STOP ANYWHERE IN THE VALLEY.RUN UNTIL YOU ARE IN THE MOUNTAINS.IF YOU STOP, YOU WILL BE DESTROYE R Holy Biblical
Report Error!
|
جب وہ شہرکےباہرآئےتوان دوآدمیوں میں سے
ایک نےکہاکہ اب بھاگ جاواوراپنی جان بچاکراس
کی حفاظت کرو۔اورشہرکی طرف مڑکربھی نہ
دیکھو۔اورگھاٹی کی کسی جگہ بھی نہ ٹھہرنا۔
وہاں سےچھٹکارہ پاکرپہاڑوں میں بھاگ جاو۔اور
کہاکہ اگرایسانہ کروگےتوتم بھی شہروالوں کے
ساتھ تباہ ہوجاوگے۔ |