| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1051 |
As the wood cutter and his wife argued they raised there voices
R Phrase
Report Error!
|
جب لکڑ ہارا اور اس کی بیوی دلائل سے ایک دوسرے کو قائل کر رہے تھے تو ان کی آوازیں بلند ہو جاتی تھی
|
| 1052 |
when a camel was selected for slaughter,instinctively it felt that it was going to be killed. R Phrase
Report Error!
|
جب ذبح کرنے کے لیے ایک اونٹ منتخب کیا گیا تو فطری طور پر اس نے محسوس کیا کہ وہ ذبح ہونے جا رہا ہو۔ |
| 1053 |
one day i suddenly came upon the elder sister of aabi in bazaar R Phrase
Report Error!
|
جب میں پانچ برس کے بعد وطن لوٹی تو ایک روز بازار میں اچانک عابی کی بڑی بہن سے میری ملاقات ہو گئی |
| 1054 |
when prim rose declares to marry john she is visited by a sense of loss
R Phrase
Report Error!
|
جب پرم روز جان سے شادی کے فیصلے کا اعلان کرتی ھے تو پرم روز کو فوری طور پر نقصان کا احساس ہوتا ھے
|
| 1055 |
what did the writer realize when the clerk asked him if he wanted to draw all his money back? R Phrase
Report Error!
|
جب کلرک نے مصنف سے پوچھا کہ آیا وہ اپنی پوری کی پوری نکلوانا چاہتا ہے تو مصنف نے کیا محسوس کیا؟ |