| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 881 |
when I was a kid it seemed to be a torture cell for me but now it\'s my second home
R Phrase
Report Error!
|
جب میں چھوٹا تھا تو یہ مجھے اذیت گھر لگتا تھا لیکن اب یہ میرا دوسرا گھر ھے |
| 882 |
who was the headmaster of brookfield when mr. chips joined it? R Phrase
Report Error!
|
جب مسٹر چپس نے بروک فیلڈ میں شمولیت اختیار کی تو اس کا ہیڈ ماسٹر کون تھا؟ |
| 883 |
when the chinese woman lists the social benefits she enjoys R Phrase
Report Error!
|
جب چینی عورت ان سماجی فوائد کی فہرست مرتب کرتی ہے جن سے وہ مفید ہورہی ہے۔ |
| 884 |
IN THE EVENING THE IDLE MAN BEGINS TO BE BUSY R Idiom
Report Error!
|
جب اوروں کے کام ختم کرنے کا وقت ہوتا ہے تو کاہل آدمی کام لے کر بیٹھتا ہے ۔ |
| 885 |
He was in front of the Govt College when the tower clock struck nine
R Phrase
Report Error!
|
جب گھنٹہ گھر کے کلاک نے نو بجائے تو وہ گورنمنٹ کالج کے قریب پہنچ چکا تھا |