| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1071 |
WHEN THEY SAW THE BABY, THEY TOLD WHAT THE ANGELS SAID ABOUT THIS CHILD.[LUKE 2-17] R
Report Error!
|
جب چرواہوں نےبچہ کودیکھااس کےبارےمیں فرشتوں جوکچھ معلوم کروایاتھابچےکےمتعلق اس کوبیان کیا۔ |
| 1072 |
when you speak you make sound waves and these sound waves go into the transmitter of your telephone R Phrase
Report Error!
|
جب آپ بولتے ہیں تو آپ لہریں پیدا کرتے ہیں آواز کی یہ لہریں آپ کے ٹیلی فون کے ٹرانسمیٹر میں جاتی ہیں ۔ |
| 1073 |
when the writer reached the embankment he leaned against the walls of the river and looked down into the dimly shining whirl of the river. R Phrase
Report Error!
|
جب مصنف کنارے پر پہنچا تو وہ دریا کی دیوار پر جھکا اور نیچے دریا میں مدہم چمکتے ہوئے بھنور دیکھے ۔ |
| 1074 |
when the woodcutter and his wife arrived home early that day they had found ten silver coins waiting for them R Phrase
Report Error!
|
جب لکڑہارا اور اس کی بیوی اس دن کو جلدی گھر پہنچ گئے تو نہوں نے چاندی کے دس سکوں کو اپنا منتظر پایا ۔ |
| 1075 |
WHEN SHE COMES TO KNOW THAT HER DAUGHTER IS GOING TO MARRY THE UGLIEST MAN OF THE WORLD SHE IS GREATLY SHOCKED
R Phrase
Report Error!
|
جب اسے پتہ چلتا ھے کہ اس کی بیٹی دنیا کے بدصورت ترین مرد سے شادی کر رہی ھے تو وہ غم سے نڈھال ہو جاتی ھے |