| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1131 |
AS JESUS STOOD BESIDE LAKE GALILEE, A CROWD OF PEOPLE PUSHED TO GET CLOSER TO HIM AND TO HEAR THE TEACHINGS OF GOD.[LUKE 5-1] R
Report Error!
|
جب یسوع گنیسرت کی جھیل کےپاس کھڑاتھاتوخداکی تعلیمات سننےکےلیےکئی لوگ دھکاپیل کرتےہوئےاس کےاطراف جمع ہوئے۔ |
| 1132 |
every day of the week that he was there christopher spent hours bathing in a little pool half a killometre from the centre of the town, R Phrase
Report Error!
|
جب تک وہ وہاں تھا تو ہفتے کے ہر دن کرسٹو فر شہر کے وسط سے آدھے میل کے فاصلے پر ایک چھوٹے سے تالاب میں گھنٹوں نہاتا، |
| 1133 |
When he went to Taif to preach islam the people there threw stones at him
R Phrase
Report Error!
|
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیخ اسلام کے لئے طائف تشریف لے گئے تو وہاں لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھر مارے |
| 1134 |
WHEN HE HEARD ABOUT JESUS, HE SENT SOME OLDER JEWISH LEADERS TO HIM. HE WANTED THE MEN TO ASK JESUS TO COME AND SAVE THE LIFE OF HIS SERVANT.[LUKE 7-3] R
Report Error!
|
جب اس نےیسوع کی خبرکوسناتووہ چندیہودی بزرگ کواس کےپاس روانہ کیااوراپنےخادم کی جان بچانےکےلیےگزارش کرنےلگا۔
|
| 1135 |
when chips joined brookfield he wanted to be honoured loved and obeyed. R Phrase
Report Error!
|
جب اس نے بروک فیلڈ میں شمولیت اختیار کی تو وہ چاہتا تھا کہ اس کی عزت کی جائے اس سے محبت کی جائے اور اس کی اطاعت کی جائے۔ |