| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1151 |
while one of the most distinguished authorities was eloquently descanting on the cause of epiemics of this disease at maternity hospital, R Phrase
Report Error!
|
جبکہ بہت سے معروف ماہرین میں سے ایک زچگی کے ہسپتالوں میں اس بیماری کے پھیلاﺅ کے اسباب پر خطیبانہ انداز میں گفتگو کر رہا تھا۔ |
| 1152 |
AFTER ADAM WAS 130 YEARS OLD, HE HAD ANOTHER SON.THIS SON LOOKED JUST LIKE ADAM.ADAM NAMED HIS SON SETH.[GENESIS 5-3] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب آدم ایک سوتیس سال کاہوااسےایک اورلڑکا
پیداہوا۔اوروہ لڑکاشکل وصورت میں بالکل آدم جیسا
تھا۔اورآدم نےاس کا نام شیت رکھا۔ |
| 1153 |
Check your work when you have finished starting with a instructions to make sure you did what you were asked to do?
R Phrase
Report Error!
|
جب آپ اپنا کام ختم کر لے تو اپنے کام چیک کرے ہدایت سے شروع کرے اس بات کا یقین کرنے کے لئے آپ سے جو کچھ کہا گیا تھا آپ نے وہی کیا ہے
|
| 1154 |
GIBBERELLIN R Adjective
Report Error!
|
جبریلین ۔ پودوں کی نشوونما کو باقاعدہ بنانے والے مادے جو پودے کے مختلف حصوں کی نشوونما اور ارتقا کو متاثر کرتے ہیں ۔ |
| 1155 |
when he had first come to brookfield he had aimed to be loved honoured and obeyed but obeyed at any rate. R Phrase
Report Error!
|
جب وہ پہلی مرتبہ بروک فیلڈ آیا تھا تو اس کا مقصد تھا کہ اس سے محبت کی جائے اس کی عزت اور اطاعت کی جائے لیکن اطاعت ہر قیمت پر کی جائے۔ |