| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1086 |
When he goes to buy the gift for her the lady of the stall asks him if he wants to buy something
R Phrase
Report Error!
|
جب وہ اس کے لئے تحفه خریدنے کے لئے جاتا ھے تو سٹال پر کھڑی ہوئی لڑکی اس سے پوچھتی ھے کہ کیا خریدنا ھے
|
| 1087 |
when chips had cold or when the cold wind blew merivale asked mrs.wickett to looked after chips. R Phrase
Report Error!
|
جب جپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا سرد مشرقی ہوائیں چلتیں تو میری ویل مسز وکٹ کو چپس کی دیکھ بھال کرنے کو کہتا۔ |
| 1088 |
when hazrat muhammad was thirty wight years of age he spent most of his time insolitude and mediation R Phrase
Report Error!
|
جب حضرت محمدؐ کی عمر مبارک اڑتیس سال کی ہوئی وُہ اپنا زیادہ تر وقت تہنائی اور مراقبہ میں گزارتے تھے ۔ |
| 1089 |
Whenever she goes out she decorates her lips with lipstick and tries to look attractive
R Phrase
Report Error!
|
جب وہ باہر جاتی ھے وہ ہونٹوں پر لپسٹک لگا کر جاتی ھے اور اس طرح سے اپنے آپ کو پرکشش اور خوبصورت بناتی ھے
|
| 1090 |
When Giovanni came to know about her poisonous nature she pleaded innocense R Phrase
Report Error!
|
جب گیووانی کو اس کی زہریلی فطرت کا پتا چلا تو اس نے گیووانی کو اپنی معصومیت اور بے گناہی کا یقین دلایا |