| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 971 |
what did the writer decide when he felt that he was suffering from st. vitus dance? R Phrase
Report Error!
|
جب مصنف کو معلوم ہوا کہ وہ سینٹ وائی ٹاسز ڈانس میں مبتلا ہے تو اس نے کیا فیصلہ کیا؟ |
| 972 |
ACCEPTANCE OF INTERVENTION R
Report Error!
|
جب ایک فریق مال چھڑانے میں ناکام ہو تو کسی تیسری پارٹی کے مال چھڑانے کی قبولیت ۔ |
| 973 |
WHEN JESUS WAS TWELVE YEARS OLD, THEY WENT TO THE
FESTIVAL AS USUAL.[LUKE 2-42] R
Report Error!
|
جب یسوع کی عمربارہ برس ہوئی تووہ ہمیشہ کی طرح عیدفسح منانےکےلیےوہ یروشلم کوگئے۔ |
| 974 |
When you recite Our revelations to him, he says: \"These are fables of long ago[Q 68-15] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں |
| 975 |
He heard the beating of the old man heart when he was about to kill him
R Phrase
Report Error!
|
جب وہ بوڑھے آدمی کو قتل کرنا چاہتا تھا تو اس نے بوڑھے آدمی کے دل کی دھڑکنوں کو سنا
|