| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1146 |
When he entered the library where wolf was breaking open the safe he was holding a poker in his hand R Phrase
Report Error!
|
جب وہ لائبریری میں داخل ہوا یہاں پر وولف سیف کھولنے کی کوشش کر رہا تھا اس کے ہاتھ میں کوئلوں کو ہلانے والی لوہے کی سلاخ تھی |
| 1147 |
WHEN THESE THINGS BEGIN TO HAPPEN, STAND UP TALL AND DON’T BE AFRAID. KNOW THAT IT IS ALMOST TIME FOR GOD TO FREE YOU![LUKE 21-28] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب ان واقعات کودیکھوتوتم گھبرانانہیں۔اوپردیکھ
کرخوش ہوجاؤکیونکہ یہ نشانیاں ہیں وقت آگیاہے
کہ خداتم کوچھٹکارہ دلائے۔ |
| 1148 |
what is the result when the writer tells the parents that their son cannot be what they want him to be? R Phrase
Report Error!
|
جب مصنف والدین کو بتاتا ہے کہ ان کا بچہ وہ نہیں بن سکتا جو اسے بنانا چاہتے جو اسے بنانا چاہتے ہیں تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ |
| 1149 |
after the french had failed hopelessly with enormous loss of life ,and money owing to the ravages of malaria and yellow fever. R Phrase
Report Error!
|
جبکہ اس سے پہلے فرانسیسی ملیریا اور زرد بخار کی تباہیوں کے سبب بھاری جانی مالی نقصان اٹھا کر مایوسانہ حد تک ناکام ہوگئے تھے۔ |
| 1150 |
when these rise, the cooler these become and condense into clouds R Phrase
Report Error!
|
جب یہ آبی بخارات آسمان میں بلندی پراٹھتےہیں جتنازیادہ یہ اوپراٹھتےہیں اتنےہی ٹھنڈےہوجاتےہیں اورکثیف ہوکربادل بن جاتےہیں |