| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1116 |
When I was daily with you in the temple , ye stretched forth no hands against me : but this is your hour and the power of darkness R Phrase
Report Error!
|
جب میں ہر روز ہیکل میں تمہارے ساتھ تھا تو تم نے مجھ پر ہاتھ نہ ڈالا لیکن یہ تمہاری گھڑی اور تاریکی کا اختیار ہے |
| 1117 |
EVERYONE SAW THIS. THEY BEGAN TO COMPLAIN, “LOOK AT THE KIND OF MAN JESUS IS STAYING WITH. ZACCHAEUS IS A SINNER!”[LUKE 19-7] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب لوگوں نےاس منظرکودیکھاتوبڑبڑاتےہوئےکہا
کہ یسوع کس قسم کےآدمی کےگھرمیں جارہا
ہے؟زکائی ایک گنہگارہے۔ |
| 1118 |
He does not insists on the execution of his decision when mrs higgins agrees to serve him breakfast R Phrase
Report Error!
|
جب مسز ہیگنز اسے ناشتہ دینے پر رضامند ہو جاتی ھے تو وہ اسے نوکری سے برخواست کرنے کے احکامات پر اصرار نہیں کرتا |
| 1119 |
IMPUTED SYSTEM OF TAXATION R Adjective
Report Error!
|
جب لمیٹڈ کمپنیاں منافع حصہ داروں میں تقسیم کرنے سے پہلے حصہ داروں کے نام کے ٹیکس کی کٹوتی کر لیتی ہیں ۔ |
| 1120 |
when the sultan heard of these activities of mustafa kamal he ordered him to return to istanbul. R Phrase
Report Error!
|
جب سلطان نے انا طولیہ میں مصطفی کمال کی ان سرگرمیوں کے بارے میں سنا تو اس نے اسے استنبول واپس آنے کا حکم دیا۔ |