| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1026 |
When he returned with the dates, the Holy Prophet was sitting with his companions. R Phrase
Report Error!
|
جب وه کهجوروں کے ساتھ واپس آیا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔ |
| 1027 |
I check my work when I have finished, making sure that I have attempt it rightly
R Phrase
Report Error!
|
جب میں اپنا کام ختم کر لوں تو اسے چیک کرتا ہوں اس یقین دہانی کے لئے کہ میں نے اسے صحیح کیا ھے
|
| 1028 |
while the countries which even cannot support their present population have a high birth rate. R Phrase
Report Error!
|
جبکہ وہ ممالک جو اپنی موجودہ آبادی کی کفا لت بھی نہیں کر سکتے ان میں شرح پیدائش بہت بلند ہے۔ |
| 1029 |
When he realizes that she has done nothing objectionable after her marriage with him
R Phrase
Report Error!
|
جب وہ محسوس کرتا ھے کہ کی بیوی نے شادی کے بعد اس کے ساتھ کوئی قابل اعتراض رویہ اختیار نہیں کیا
|
| 1030 |
Yet when We will a thing We have only to say: \"Be\", and it is[Q 16-40] R Holy Quranic
Report Error!
|
جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے |