| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1201 |
COGGING R Noun
Report Error!
|
جب دو شہتیر ایک دُوسرے کے اُوپر رکھے جاتے ہیں تو اِنھیں تھوڑا تھوڑا سا کاٹ دیا جاتا ہے تا کہ وہ ایک دُوسرے پر اچھی طرح بیٹھ جائیں اور اپنی جگہ سے کھِسکنے نہ پائیں ۔ |
| 1202 |
FRACTIONAL CERTIFICATE STK R Adjective
Report Error!
|
جب دو کمپنیوں کا ادغام ہوتا ہے تو کسی ایک کمپنی کے حصے کی قیمت گر جاتی ہے مثلا ایک کمپنی کے چار حصوں کی قیمت دوسری کمپنی کے تین حصص کے برابر ہو جاتی ہے ۔ |
| 1203 |
twilight at mrs. wickett`s when the school bell clanged for call over brought them back to him in a cloud katherine scampering along the stone corridors, R Phrase
Report Error!
|
جب اسکول کی گھنٹی حاضری کے لیے ٹن ٹن کرتی تو مسز وکٹ کے ہاں شام کا جھٹ پٹا یادوں کو گھٹا کی صورت اس کے پاس لے آتا پتھر کی راہداریوں میں کیتھرین کی بھاگم بھاگ دیکھتا، |
| 1204 |
WHEN GOD LOOKED AT THE EARTH, HE SAW THAT PEOPLE HAD RUINED IT.VIOLENCE WAS EVERYWHERE, AND IT HAD RUINED THEIR
LIFE ON EARTH.[GENESIS 6-11,12] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب خدانےزمین پرنظرڈالی تودیکھاکہ لوگوں نے
اسےتباہ وبربادکردیاہے۔زمین ظلم وزیادتی اور تشددسےبھرگئی تھی۔لوگ ظالم وجابرہوکراپنی زندگیوں کوبگاڑلیےتھے۔
|
| 1205 |
WHEN THE SECOND BABY WAS BORN, HE WAS HOLDING TIGHTLY
TO ESAU’S HEEL. SO THAT BABY WAS NAMED JACOB.ISAAC WAS 60 YEARS OLD WHEN JACOB AND ESAU WERE BORN.[GENESIS 25-26] R Holy Biblical
Report Error!
|
جب دوسرابچہ پیداہواتووہ عیساؤکی ایڑی کو مضبوطی سےپکڑاہواتھا۔جس کی وجہ سےاس
بچےکانام یعقوب رکھاگیا۔یعقوب اورعیساؤجب
پیداہوئےتواسحاق کی عمرساٹھ سال کی تھی۔ |