| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6761 | CATGUT R Noun Report Error! | تانت عصیہ ۔ |
| 6762 | CATGUT R Noun Report Error! | جانوروں کی انتڑیوں سے تیار کردہ دھاگہ نما میٹریل جس سے جسم کے اندر کے اعضاء میں ٹانکے لگائے جاتے ہیں ۔ |
| 6763 | catgut R Phrase Report Error! | تانت : بھیڑ کی انتوں سے تیار شدہ لگیچر اور سیوچر کی قسم ۔ اس کی موٹائی اور مضبوطی مختلف ہوتی ہے ۔ |
| 6764 | CATHAR R Noun Report Error! | قرون وسطیٰ کے ایک فِرقے کا فرد جو روحانی پاکیزگی پر بہت زور دیتا تھا ۔ |
| 6765 | CATHARANTHUS ROSEUS R Noun Report Error! | رتن جوت سدا بہار |