| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31721 | COUNTY R Noun Report Error! | ضلع ، علاقہ ، باشندگان ضلع ، اہل ضلع ۔ |
| 31722 | COUNTY AGENT R Noun Report Error! | کاوٴنٹی ایجنٹ ۔ دیہی گُماشتہ ۔ امریکا میں ایک سرکاری ملازم جو دیہی علاقوں میں جا کر کسانوں کو تعلیم و تربیّت دیتا ہے ۔ |
| 31723 | COUNTY COURT R
Report Error! | انگلستان کی عدالتِ ادنی |
| 31724 | COUNTY PALATINE R Noun Report Error! | کاﺅنٹ یا ارل کی قلمرو ۔ |
| 31725 | COUNTY SEAT R Noun Report Error! | کاوٴنٹی کا صدر مقام ۔ ضلع کا صدر مقام ۔ |