| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10606 | charge conjugation a symmetry transformation that reverses the sign of the charge of every charged particle R Phrase Report Error! | چارج کانجوگیشن ، ایسی تشاکلی تبدیلی جس کی وجہ سے ہر بار دار ذرہ کا چارج الٹ ہو جاتا ہے یعنی منفی الیکٹران پر مثبت چارج آجائے گا ۔ |
| 10607 | CHARGE CURRENT R Noun Report Error! | چارج دھارا ۔ |
| 10608 | CHARGE D, AFFAIRES R Noun Report Error! | نائب سفیر ۔ مدار المہام ۔ ایلچی ۔ ناظم الامور ۔ سفارتی نمائندہ ۔ |
| 10609 | CHARGE D,AFFAIRES R Noun Report Error! | کردار۔ نائب سفیر۔ نائب وزیر مختار۔ |
| 10610 | charge density symbol p. the charge per unit volume in a body where the charge is distributed (rather than being located at point charges) R Phrase Report Error! | برقی کثافت ، چارج ڈینسٹی ، اس علامت پی سے ظاہر کیا جاتا ہے کہ کسی جسم میں اکائی حجم میں پائے جانے والے چارج کو چارج ڈینٹی کہتے ہیں ۔ |