| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16071 | CIVIL EMBARGO R Noun Report Error! | سول ضبطی ۔ سول مخالفت ۔ |
| 16072 | CIVIL ENGINEER R Noun Report Error! | مہندس مدنی۔ وہ انجینیئر جو نہروں، بندرگاہوں سے متعلق تعمیراتی کاموں کی نقشہ کشی کا ماہر ہو۔ |
| 16073 | CIVIL ENGINEERING R Adjective Report Error! | اس سے مراد مہندسی کا وہ شعبہ ہے جس میں عمارتی کام اور اس کی ڈیزائن بندی پڑھائی جاتی ہے ۔ |
| 16074 | CIVIL ENGINEERING R Noun Report Error! | مدنی انجینیری۔ سول انجینیری۔ |
| 16075 | CIVIL EQUALITY R Noun Report Error! | شہری مساوات ۔ |