| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25071 | conductor R Phrase Report Error! | موصل کنڈ کٹر : کوئی مادہ یا واسطہ جو حرارت ، نور ، آواز یا برقی لہروں وغیرہ کی ترسیل کرے ۔ |
| 25072 | CONDUCTOR R Adjective Report Error! | موصل وہ شے یا واسطہ جس میں سے روشنی حرارت آواز یا برقی رو گزرتی ہے ۔ |
| 25073 | CONDUCTOR R Noun Report Error! | موصل ۔ کَنڈکٹر ۔ رہنما ۔ |
| 25074 | CONDUCTOR R Noun Report Error! | مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے |
| 25075 | CONDUCTOR R Noun Report Error! | مہتم ، منتظم ، ناقل ، موصل ، رہنما ، راہبر ، داروغہ ۔ |