| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 30716 | COSMOLOGY R Noun Report Error! | تکوینیات ۔ علم کائنات ۔ کونیات ۔ مادّی کائنات ۔ کائنات کا نظریہ ۔ |
| 30717 | cosmology the study of the structure origin and dynamics of the universe R Phrase Report Error! | علم کائنات ، کائنات کا نیچر ، ماخذ اور سائنس کی تاریخ ۔ |
| 30718 | COSMONAUT R Noun Report Error! | خلا نورد ۔ ایک اِصطلاح جو روس نے اپنے خلا نوردوں ٹیٹوف اور گگارن کے لیے اِستعمال کی تھی ۔ |
| 30719 | COSMOPLASTIC R Adjective Report Error! | جہاں سازی سے متعلق ۔ جہاں ساز ۔ |
| 30720 | COSMOPOLICY R Noun Report Error! | ہر دیس پن ۔ ہر دیسی پن ۔ وسیع المشربی ۔ |