| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17571 | CLITELLUM R Noun Report Error! | زین ۔ گدی ۔ |
| 17572 | CLITIC R Noun Report Error! | مُرکب الفاظ کا وہ جُز جِس پر زور نہ دیا جاۓ اور دُوسرے جُز کے ساتھ مربوط ہو ۔ مُرکب کا جُزو خفیف ۔ |
| 17573 | CLITIC CURVE R Noun Report Error! | کلائسک منحنی ۔ |
| 17574 | CLITION R Noun Report Error! | گردن سے اوپر دماغ کے نچلے حصہ کی ترچھی ہڑی یاسر کی پچھلی طرف کی اندر کو جانی ہڑی اور پھر گردن شروع ہوتی ہے |
| 17575 | CLITOREA TERNATEA R Noun Report Error! | ہار سنگھار ، پشپی ، نیل پشپی اسکوکویل سیاہ ، الپربیل ، ہاﺅبیر ، نیلی کویل |