| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35121 | CRUX R Noun Report Error! | صَلیب ۔ مَعمَا ۔ پیچ ۔ عُقدہ ۔ دُشواری ۔ مَرحلہ ۔ بُنیادی نُکتہ ۔ |
| 35122 | CRUX ANSATA R Noun Report Error! | دَستَہ دار صَلیب ۔ صَلیب ٹی کی شَکَل میں اور جِس کے اُوپَر ایک پھَندا ہو ۔ |
| 35123 | CRUX CRUTCH R Noun Report Error! | کراس ، صلیب |
| 35124 | CRUZADO R Noun Report Error! | برازیل کا خاص سِکّہ جو ۱۹۸۶ء سے رائج ہوا ۔ |
| 35125 | CRUZEIRO R Noun Report Error! | برازیل کا سابقہ زرمُبادلہ جواب کروزاڈو کا ایک ہزارواں حِصَّہ ہے ۔ |