| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7451 | CAVIAR TO THE GENERAL R Phrase Report Error! | وہ دلیل جو عام لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہو۔ |
| 7452 | CAVIARE R Noun Report Error! | سنگ ماہی یا کِسی اور بڑی مچھلی کے انڈے جو پسندیدہ غزا کے طور پر بغیر پکاۓ مسالے میں گلا کر کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 7453 | CAVICORN R Adjective Report Error! | کھوکھلے سینگ والا ۔ |
| 7454 | CAVICORN R Noun Report Error! | کھوکھلے سینگ والے جانور ۔ |
| 7455 | CAVIE R Noun Report Error! | دڑبا ۔ مرغی کا ۔ |