| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21026 | COLORADO BEETLE R Noun Report Error! | زرد بھونرا۔ آلو کا بھونرا جس کا حشرہ آلو کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے۔ |
| 21027 | COLORADO BEETLE R Noun Report Error! | زرد بھونرا جِس پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں اور جو آلُو کی فصل کو تباہ کر دیتا ہے ۔ |
| 21028 | COLORADOITE R Noun Report Error! | پارے کا اساسی ٹیلو رائڈ جو کلوریڈو میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 21029 | COLORANT R Noun Report Error! | رنگنے والا۔ رنگ۔ روغن۔ |
| 21030 | COLORATION R Noun Report Error! | تلوین۔ رنگ آرائی۔ رنگت۔ |