| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38031 | CYSTINE R Noun Report Error! | سلفر پر مشتمل امائنو ایسڈ جو ھاضمے کے دوران پروٹین کے ٹوٹنے سے بنتا ہے ۔ |
| 38032 | CYSTINE R Noun Report Error! | ایک امینو ایسڈ ۔ تیزابی مادّہ جو لحمیات کا بُنیادی جُزو ہے ۔ |
| 38033 | CYSTINE R Noun Report Error! | گَندھَک کا جُزو رَکھنے والی امائینو ایسَڈ جو لحمیات کی ٹُوٹ پھُوٹ سے کیمیاوی طَور پَر حَاصَل ہوتی ہے |
| 38034 | cystine a derivative formed by oxidation of the -sh groups in two cysteine molecules particularly in polypeptides R Phrase Report Error! | سسٹائین ، ایک ناحل پذیر قلمی امینو ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ ۲۴۷ تا ۲۴۹ س تخفیف پر سسٹین |
| 38035 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | امائنو ایسڈز کے بننے ٹوٹنے او ر جذب ہونے کا پیدائشی خلل جس کے نتجے میں خون گردوں او ر لمف کے نظام میں سسٹین نامی امائنو ایسڈ کی کثرت ہو جاتی ہے ۔ |