| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35641 | CUCUMBER R Noun Report Error! | کھیرا ککڑی ۔ ایک اہم سبزی جو کہ سلاد میں کام آتی ہے ۔ اسکو کچّا کھایا جاتا ہے اسکا ذائقہ بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔ مزید ذائقے کے لیے اسے نمک لگا کر کھایا جاتا ہے ۔ |
| 35642 | CUCUMBER ROUND R Noun Report Error! | ٹینڑس |
| 35643 | CUCUMBER TREE R Noun Report Error! | شَجرِ خیار ۔ اَمریکا کے مُختَلِف چَمبا کی قِسم کے پودوں میں سے کوئی ایک ۔ مَگنولیائی قِسم کا پودا ۔ |
| 35644 | CUCUMBER WILD R Noun Report Error! | خرخیار، جنگلی کھیرا، خرچویت |
| 35645 | CUCUMBER-ROOT R Noun Report Error! | ککڑی ، کھیرا وغیرہ کی جڑ ۔ بیخ خیارین ۔ |