| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11916 | CHEVAGE R Noun Report Error! | وہ ٹیکس یا مالیات جو فرداً فرداً مالک یا رئیس کو ادا کیا جاتا ہے ۔ |
| 11917 | CHEVAL R Noun Report Error! | گھوڑا ۔ دو راستوں یا مواصلات کے دو ذریعوں کی سرداری ۔ |
| 11918 | CHEVAL DE FRISE R Noun Report Error! | لکڑی یا لوہے کا بڑا بلّا جس میں چھ فٹ لمبی نوک دار سلاخیں لگی ہوں اور دشمنوں کی راہ روکنے کے لیے استعمال کی جاۓ ۔ |
| 11919 | CHEVAL GLASS R Noun Report Error! | بڑا جھولتا آئینہ۔ قد آدم آئینہ۔ |
| 11920 | CHEVAL MIRROR R Noun Report Error! | قد آدم آئینہ ۔ جھولتا آئینہ ۔ |