| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 431 | CACTACEAE R Adjective Report Error! | کیکٹیشیا ۔ ناگ ۔ پھنیہ ۔ صباریہ ۔ شیرہ دار لیکن زبردست سوکھا پسند بوٹی تنا گودا دار اور موٹا ہوتا ہے جس میں پانی جمع رہتا ہے ۔ پتے خاردار ہوتے ہیں ۔ |
| 432 | CACTACEOUS R Adjective Report Error! | تھوہَر يا ناگ پھَنی کی قَبيل کا پودا ۔ |
| 433 | CACTAL R Adjective Report Error! | ناگ پھنیا ۔ ناگ پھنی کے متعلق ۔ |
| 434 | CACTOID R Adjective Report Error! | تھوہَر نُما ۔ |
| 435 | CACTOID R Adjective Report Error! | ناگ پھنی سا ۔ ناگ پھنیا ۔ |