| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8791 | CERASIN R Noun Report Error! | چیری یا دوسرے درختوں کے گوند کا ناقابل تحلیل حصہ ۔ |
| 8792 | CERASTES R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی افعی خصوصاً جِس کی دونوں آنکھوں کے اُوپر کانٹے سے ہوتے ہیں ۔ |
| 8793 | CERASTIUM R Noun Report Error! | جِنس کا پودا جِس میں سفید پھول اور اکثر سینگ نُما پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
| 8794 | CERASUS R Noun Report Error! | جھاڑیوں یا درختوں کی ایک نوع جس میں چیری وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| 8795 | CERASUS CORNUTA R Noun Report Error! | جامن ، کلاکت |