| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 30556 | CORTICOTROPHIN R Noun Report Error! | پچوڑی غدود کا خارج کردہ ہارمون جو ایڈرینل کارٹیکس سے کورٹیکو سٹیرائڈز کے اخراج کا باعث بنتا ہے ۔ |
| 30557 | CORTIECTOMY R Noun Report Error! | قشرہ کو چیرنا یا کاٹنا |
| 30558 | CORTILE R Noun Report Error! | کسی عمارت سے ملحق یا اس کے اندر کا احاطہ ۔ |
| 30559 | CORTIN R Noun Report Error! | کارٹین ۔ ہارمون جو برگردہ کی جِھلّی سے خارج ہوتا ہے ۔ قشری ۔ |
| 30560 | CORTIN R Noun Report Error! | برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |