| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25886 | CONICHALCITE R Noun Report Error! | چونے اور تانبے کا ایک سبز آبی فاسفیٹ اور آرسینٹ ۔ |
| 25887 | CONICO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی مخروط نما ۔ مخروطیت پذیر ۔ |
| 25888 | CONICOCYLINDERICAL R Adjective Report Error! | وہ استوانہ جس کا سرا مخروط نما ہو ۔ |
| 25889 | CONICOHEMISPHERICAL R Adjective Report Error! | نصف کروی مائل بہ مخروط ۔ مخروط نما نصف کروی ۔ |
| 25890 | CONICOID R Noun Report Error! | وہ سطح جس کا ہر قطع مخروط ہو ۔ |