Sr. | English Words | Urdu Words |
5186 | CHURCH GIRTH R
Report Error! | امان کلیسا ۔ |
5187 | CHURCH INVISIBLE R Noun Report Error! | زندوں اور مردوں کی پوری جماعت جو عیسائی ہیں اور جن کی نجات متیقن ہے ۔ |
5188 | CHURCH OF ENGLAND R Noun, Name, Holy Biblical, Historical Report Error! | 597ء میں مقدس آگسٹین نے انگریزوں کو عیسائی مذہب سے روشناس کرایا۔ اور کینٹر بری ’’کینٹ‘‘ کو اپنا مرکز بنایا۔اوائل میں مقدس آگسٹین کی جماعت کلیسائے روم کا ایک جزو تھی۔ ہنری ہشتم نے پوپ کے جوئے کو مکمل طور پر اتار دیا. اس جماعت کے بشپ یعنی لاٹ پادری اپنے عہدے کی بنا پر برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء کے ممبر ہوتے ہیں, کینٹر بری کا آرچ بشپ کال نظام کا سردار ہے۔ اس کے انتظامیہ عہدے کا نام پرائمیٹ ہے۔ انگلستان کے دو تہائی نوزائیدہ بچے چرچ آف انگلینڈ ہی کے گرجوں میں جاکر ’’بپتسمہ‘‘ لیتے ہیں۔ |
5189 | CHURCH OF ENGLAND R Noun Report Error! | کلیساۓ انگلستان۔ |
5190 | CHURCH OFFICE R Noun Report Error! | کلیسا کی مقررہ دعا ۔ عبادت کا مقرر کردہ طریقہ ۔ |