| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 946 | CHARACTER ROLL R Noun Report Error! | کردار نامہ ۔ |
| 947 | CHARACTER ROLL R Noun Report Error! | چال چلن رجسٹر ۔ |
| 948 | CHARACTER SKETCH R Noun Report Error! | سیرت کا خاکہ خصوصاً اس شخص کا جو اپنے خصائص کے لحاظ سے منفرد اور نمایاں ہو ۔ |
| 949 | CHARACTER STRING R Noun Report Error! | کریکٹر سٹرنگ ۔ کریکٹرز کا ایک سیٹ جسے ایک اکائی کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور کمپیوٹر ان کو اعداد کے بجائے ٹیکسٹ میں انٹر پریٹ کرتا ہے ۔ |
| 950 | CHARACTER STUDY R Noun Report Error! | کسی فرد کی خصوصیات سیرت کا تجزیہ اور تصویر کشی ۔ |