| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3391 | CHITIN R Noun Report Error! | سفید اور سخت پوشش جو بعض حشرات اور قشریہ جانوروں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 3392 | CHITIN R Adjective Report Error! | کیٹین ۔ قاطین ۔ پیچیدہ نامیاتی مادہ آرتھو پوڈا کے ڈھانچہ کے لیے ضروری جزو ۔ |
| 3393 | CHITINIZATION R Noun Report Error! | سفید سخت پوشش میں تبدیل ہونے کا عمل ۔ |
| 3394 | CHITINIZE R Verb Report Error! | سفید سخت پوشش میں بدلنا ۔ |
| 3395 | CHITINOUS R Adjective Report Error! | صلبیئی۔ قاطیئی۔ کھیرے بنانے والا مادہ۔ |