| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 951 | CHARACTER STYLE R Noun Report Error! | کریکٹر سٹائل ۔ کسی کریکٹر پر لگائی جانیوالی ایک خصوصیت جیسے بولڈ فیس ۔ اٹالک ۔ انڈر لائن یا سمال کیپس ۔ |
| 952 | CHARACTER TEST R Adjective Report Error! | کرداری آزمائش ۔ شخصيت کے بعض پہلوٴٴوٴٴں کی پيمائش کرنے والی آزمائش ۔ |
| 953 | CHARACTER TRAITS R Adjective Report Error! | کرداری خصوصيات ۔ کردار کے کچھ پہلو ۔ |
| 954 | CHARACTER USER INTERFACE R Noun Report Error! | کریکٹر یوز رانٹرفیس ایک ایسا یوز ر انٹرفیس جو صرف ٹیکٹ کر یکٹرز ڈسپلے کرتا ہے ۔ |
| 955 | CHARACTER WITNESS R Noun Report Error! | وہ گواہ جو فریق کی شہرت ، اخلاق اور عادات و اطوار کے متعلق گواہی دے ۔ |