| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4391 | CHORIONIC VILLUS R Noun Report Error! | جنین کی بیرونی جھلی سے نکلنے والے اُبھار کے حصہ کا خردبین کے ذریعے معائنہ کرنا اور خلل معلوم کرنا ۔ |
| 4392 | CHORIORETINAL R Noun Report Error! | مشیمیہ اور پردہ شبکیہ سے متعلقہ |
| 4393 | CHORIORETINITIS R Noun Report Error! | وَرمِ مَشیمیہ و شَبکیہ ۔ کورائڈ اور ریٹینا کی سوزِش |
| 4394 | CHORIORETINITIS R Adjective Report Error! | وہ شکبہ چشم کی سوزش ۔ |
| 4395 | CHORIORETINITIS R Noun Report Error! | آنکھ کے کالے پردے اور پردہ شبکیہ کی سوزش ۔ |