| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1856 | CHEESEBURGER R Noun Report Error! | پنیر رکھ کر بنایا ہوا ہیم برگر ۔ ایسا برگر جِس میں پنیر ڈالا ہو ۔ پنیر والا برگر ۔ |
| 1857 | CHEESECAKE R Noun Report Error! | ایک طرح کا سموسہ جِس میں میٹھا دہی وغیرہ بھرا گیا ہو ۔ عورتوں کی جِنسی طور پر جاذبِ نظر تصویر کشی ۔ |
| 1858 | CHEESECLOTH R Noun Report Error! | ایک پتلا ، جھر جھرا کپڑا جو اِبتداءً پنیر کو لپیٹنے کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔ |
| 1859 | CHEESECRY R Noun Report Error! | پنیر بنانے کا کارخانہ ۔ |
| 1860 | CHEESED OFF R Adjective Report Error! | کسی چیز سے اُکتانے والا ۔ بیزار ہو جانے والا ۔ |