| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2061 | CHEMICOPHYSICAL R Noun Report Error! | کیمیائی طبیعی |
| 2062 | CHEMIGRAPHY R Noun Report Error! | دھات پر نقشہ بنانے کا عمل جس میں تصویر کا استعمال نہیں ہوتا ہے ۔ |
| 2063 | CHEMILUMINESCENCE R Noun Report Error! | کیمیائی نورانیت۔ کیمیائی تنویر۔ کیمنورانیت۔ |
| 2064 | CHEMILUMINESCENCE R
Report Error! | کیمی لیومنی سینس (کیمیائ نورانیت) اسے سرد شعلہ بھی کہتے ہیں ۔ |
| 2065 | CHEMILUMINESCENCE R
Report Error! | کیمی لیومنی سینس ( کیمیائی نورانیت ) اسے سرد شعلہ بھی کہتے ہیں ۔ کیمیائی تعامل کے دوران ایسی روشنی کا نمودار ہونا جس کے ساتھ تھوڑی سی حرارت بھی خارج ہو ۔ |